ابنا: رپورٹ کے مطابق، ھندوستان کے مسلم دانشوروں اور سماجی کارکنوں کے زیراھتمام شاہین باغ دہلی میں منعقدہ ایک نشست میں جس میں مختلف مدارس کے رہنماوں اور مقامی قومی ترجمانوں نے شرکت کی، اسام فساد متاثرین و پسماندہ طبقات کے بچوں کی ترقی کے حوالے عزم کئے گئے ۔
اس نشست میں فساد متاثر اور پسماندہ بچوں کو تعلیم اور برسرروزگار لانے کے حوالے مختلف جوانب پرغور خوض کیا گیا ۔
.....
/169